لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، لبنان میں صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں 783 لبنانی شہری شہید اور 2312 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ چند دنوں میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں 783 لبنانی شہری شہید ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، لبنان میں صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں 783 لبنانی شہری شہید اور 2312 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ صہیونی فوج نے پیر (23 اگست) سے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کر دیے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔