پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
پاکستاان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کو صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی ہے ۔
شیئرینگ :
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بدھ کو نیویارک میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قیامگاہ پر جاکر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستاان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کو صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی ہے ۔
آخری اطلاع ملنے تک دونوں رہنماؤں کی ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری تھا۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس ميں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں ۔
انھوں نے اس دورے میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور دیگر عالمی رہنماؤں میں ملاقات اور علاقائی نیز بین الاقوامی مسائل پر گفتگو بھی کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے رشیا الیوم ویب سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آج (پیر) کو صیہونی حکومت کی فوج نے اتوار کو حزب اللہ کے جنوب میں واقع بنیامینا کے علاقے میں ...