حضرت آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای سے گارڈین کونسل کے ممبران کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای نے گارڈین کونسل کے فقہا اور قانون دانوں کے اجلاس میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر ایک کا فرض ہے کہ اس سال مارچ میں پرجوش انتخابات کے انعقاد کے لیے میدان فراہم کرے۔
شیئرینگ :

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای سے گارڈین کونسل کے ممبران نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے گارڈین کونسل کی محنت اور کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کونسل کے قانونی فرائض کے بارے میں کچھ نکات کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہر ایک کا فرض ہے کہ اس سال مارچ میں پرجوش انتخابات کے انعقاد کے لیے ماحول بنائے اور میدان فراہم کرے۔
برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے ایک آن لائن بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے ڈرون سرگرمیوں کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں آبنائے باب المندب کے ...