وحدت اسلامی کانفرانس کے دوسرے روز کی عمومی نشست کا آغاز
پہلے دن کی وحدت کانفرنس میں صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران حجت الاسلام و المسلمین آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، نے بھی شرکت کی تھی
شیئرینگ :
تقریب نیوز کے مطابق آج پیر کے دن ۲ اکتوبر ۲۰۲۳ کو بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے دوسرے روز کی عمومی نشتوں کا آغاز ہوا۔ اس کانفرنس کا موضوع ہے ’’مشترکہ اقدار کے حصول کے لئے باہمی اسلامی تعاون‘‘۔
یہ نشست ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے صدا و سیما کے مرکزی دفتر کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔
پہلے دن کی وحدت کانفرنس میں صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران حجت الاسلام و المسلمین آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، نے بھی شرکت کی تھی۔
واضح رہے کہ اس کانفرنس میں تین ہزار سے زیادہ علما اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ یہ کانفرنس ویبینارز اور حضوری جلسات پر مشتمل ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام کیوبا کے صدر مائیکل ڈیاز اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں مزید فرمایا: اقتصادی ...