وحدت کانفرنسز کا انعقاد، دنیائے اسلام کو بیدار کر رہا ہے
دشمن کا ایک طریقہ واردات یہ ہے کہ وہ لوگوں کی لا علمی اور اطلاعات کی کمی سے فائدہ اٹھاتا ہے اس کا یہ پرانا طریقہ ہے کہ وہ مسلمان اقوام کے علم و آگہی، بیداری کا راستہ روکتا ہے
شیئرینگ :
آیت اللہ مصطفی علما نے تقریب نیوز کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے وحدت کانفرنسز کے مطلوبہ نتائج پر بات کرتے ہوئے کہا کہان کانفرنسز کا نعقاد اپنی کمی کاستی کے ہمراہ حتما بہترین نتائج کا حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کا کمترین نتیجہ یہ ہے کہ لوگوں کے افکار ایک دوسرے تک پہنچ رہے ہیں اور مسلمانوں میں فکری حوالے سے قربت پیدا ہورہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کا ایک طریقہ واردات یہ ہے کہ وہ لوگوں کی لا علمی اور اطلاعات کی کمی سے فائدہ اٹھاتا ہے اس کا یہ پرانا طریقہ ہے کہ وہ مسلمان اقوام کے علم و آگہی، بیداری کا راستہ روکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امام خمینیؒ نے انقلاب سے تیرہ سال پہلے سے لوگو ں میں آگہی اور شعور بیدار کرنا شروع کیا۔ انہوں نے اس کام لئے اشتہارات ، تقاریر، انٹرویوز اور شاگردوں کی پرورش کی روش اپنائی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کی بیداری بالخصوص پڑھے لکھے طبقہ کی بیداری استعمار کے لئے عذاب الیم ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام کیوبا کے صدر مائیکل ڈیاز اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں مزید فرمایا: اقتصادی ...