چودہویں صدی میں شرائط بہت بدل گئیں تھیں اور اس ملک میں مسیحیت بہت رواج پاچکی تھی مجارستان کا ایک بڑا حصہ عثمانی ترکوں کے قبضہ میں تھا لیکن مسلمانوں نے اس وقت بھی اپنے خطہ کی ترقی کی حفاظت کی اور تمام اقلیتوں کو سرکاری طور پر شناخت دی
شیئرینگ :
تقریب نیوز کے مطابق جمعیت مسلمانان مجارستان کے سربراہ نے وحدت کانفرنس کے پہلے روز اپنے خطاب میں کہا مجارستان کی اسلامی تاریخ کافی پرانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجار کے قبائل وسطی ایشیا سے اس ملک میں آئے اور ساتویں اور آٹھویں صدی میں اسلام سے آشنا ہوئے اور نویں صدی عیسویں تک ان میں سے بہت سے لوگ مسلمان ہوچکے تھے۔
انہوں نے کہا چودہویں صدی میں شرائط بہت بدل گئیں تھیں اور اس ملک میں مسیحیت بہت رواج پاچکی تھی مجارستان کا ایک بڑا حصہ عثمانی ترکوں کے قبضہ میں تھا لیکن مسلمانوں نے اس وقت بھی اپنے خطہ کی ترقی کی حفاظت کی اور تمام اقلیتوں کو سرکاری طور پر شناخت دی۔
سلطان سلوک نے کہا کہ ہمارا یہ ماننا ہے کہ انسانی ترقی کے ساتھ ساتھ انسانی اقدار اور انسانی آزادی کی بھی حفاظت ہوتی ہے۔ ہمیں ایسی کسی چیز پر اعتقاد نہیں ہے جو انسانی اقدار سے متصادم ہو۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام کیوبا کے صدر مائیکل ڈیاز اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں مزید فرمایا: اقتصادی ...