تاریخ شائع کریں2023 3 June گھنٹہ 16:46
خبر کا کوڈ : 595561

رہبر معظم کل بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر اجتماع خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔
رہبر معظم کل بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر اجتماع خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 وین برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کا پروگرام کل بروز اتوار مطابق 4 جون  صبح 9 بجے حضرت امام خمینی (رہ)  کے حرم مطہر میں آغاز ہوگا۔

اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی عوام کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی صبح دس بجے کے قریب برسی میں شریک زائرین سے خطاب کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcaimnm649nom1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ