تاریخ شائع کریں2023 3 June گھنٹہ 15:41
خبر کا کوڈ : 595559

شہباز شریف کا بھارت میں ٹرین حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر بہت افسوس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس سانحہ میں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا میں ان سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے بھی دعا کی۔
https://taghribnews.com/vdchmmnmw23nwmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ