تاریخ شائع کریں2023 3 June گھنٹہ 14:38
خبر کا کوڈ : 595557

سوئیڈن کے شہر ایسکلزٹونا میں چاقو حملے میں 4 افراد زخمی

سوئیڈش ٹی وی 4 کے مطابق اسکول کے بچے بھی زخمیوں میں شامل ہیں لیکن وہ واقعے کے وقت اسکول میں نہیں تھے۔
سوئیڈن کے شہر ایسکلزٹونا میں چاقو حملے میں 4 افراد زخمی
سوئیڈن کے شہر ایسکلزٹونا میں چاقو حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سوئیڈش ٹی وی 4 کے مطابق اسکول کے بچے بھی زخمیوں میں شامل ہیں لیکن وہ واقعے کے وقت اسکول میں نہیں تھے۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ کئی افراد کے درمیان جھگڑا ہوا، یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ جھگڑے میں دو یا زائد گروہ ملوث تھے۔

پولیس نے مزید کہا کہ کوئی گرفتاری نہیں کی گئی ہے، پولیس نے ملزمان کی عمر اور زخمیوں کی کیفیت بتانے سے انکار کر دیا۔
https://taghribnews.com/vdcfttdtew6d1ta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ