QR codeQR code

پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے اقدام کی مذمت

28 Mar 2023 گھنٹہ 17:31

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کے حق کو استعمال کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جان بوجھ کر مسلمانوں کی مقدس کتابوں یا کسی مذہب کے مقدس رہنما کی توہین کی جائے۔


 پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی قانونی اداروں سے یورپ میں اسلام فوبیا سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی کے حق کو استعمال کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جان بوجھ کر مسلمانوں کی مقدس کتابوں یا کسی مذہب کے مقدس رہنما کی توہین کی جائے۔


خبر کا کوڈ: 588392

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/588392/پاکستان-نے-ڈنمارک-میں-قرآن-پاک-کی-بے-حرمتی-کے-گھناؤنے-اقدام-مذمت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com