QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب ریال کی مدد فراہم کردی

26 Mar 2023 گھنٹہ 16:35

عوام اور دیہ مرکز کی جانب سے جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں منایا جاتا ہے۔ جس میں تہران سمیت دیگر شہروں کے خیّرین اور عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے مبلغ جمع کیا جاتا ہے ۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 36 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب ریال کی مدد فراہم کردی۔

عوام اور دیہ مرکز کی جانب سے جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں منایا جاتا ہے۔ جس میں تہران سمیت دیگر شہروں کے خیّرین اور عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے مبلغ جمع کیا جاتا ہے ۔


خبر کا کوڈ: 588220

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/588220/رہبر-معظم-انقلاب-اسلامی-کی-نیازمند-قیدیوں-رہائی-کے-لیے-15-ارب-ریال-مدد-فراہم-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com