تاریخ شائع کریں2023 25 March گھنٹہ 17:14
خبر کا کوڈ : 588131

شام میں امریکی فوجی اڈوں پر آج ہونے والے راکٹ حملوں کے نتیجے میں امریکہ کے متعدد فوجی زخمی

اس رپورٹ کے مطابق فاکس نیوز نے اعلان کیا ہے کہ ابھی تک ہلاکتوں کی تعداد جاری نہیں کی گئی ہے، تاہم زخمی فوجیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
شام میں امریکی فوجی اڈوں پر آج ہونے والے راکٹ حملوں کے نتیجے میں امریکہ کے متعدد فوجی زخمی
 فاکس نیوز نے اعلان کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجی اڈوں پر آج ہونے والے راکٹ حملوں کے نتیجے میں امریکہ کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق فاکس نیوز نے اعلان کیا ہے کہ ابھی تک ہلاکتوں کی تعداد جاری نہیں کی گئی ہے، تاہم زخمی فوجیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

فاکس نیوز نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ پینٹاگون شام میں اپنے اڈوں پر کئے جانے والے راکٹ حملوں کا جواب دینے کیلئے غور کر رہا ہے۔

امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا ہے جب اس سے قبل شام کے دیر الزور پر امریکی اتحاد کے حملوں کے بارے میں متضاد رپورٹیں شائع ہوئی تھیں۔
https://taghribnews.com/vdcfmcdtyw6dcya.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ