تاریخ شائع کریں2023 25 March گھنٹہ 15:41
خبر کا کوڈ : 588120

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ

حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کی رات عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات اور پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات اور پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کی رات عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات اور پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

ایران کے وزیر خارجہ نے رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات میں دلچسپی کے امور بشمول عمان کے سلطان کے آئندہ دورہ تہران پر بات چیت کی۔

عمانی وزیر خارجہ نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور نوروز کی قدیم تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے بعض دو طرفہ اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

فریقین نے سلطان عمان کے دورہ ایران، تہران اور ریاض کے تعلقات، ایران اور یورپی یونین کے تعلقات اور پابندیوں کے خاتمے سے متعلق  مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdcdxj0kzyt0jf6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ