QR codeQR code

قائد اسلامی انقلاب کا نئے ایرانی سال 1402 کی مناسبت سے امام رضا ع کے حرم پر اپنے خطاب کا آغاز

21 Mar 2023 گھنٹہ 19:21

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای منگل کے روز مشہد مقدس میں واقع امام رضا (ع) کے مقدس روضے میں نوروز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہیں۔


 قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال 1402 کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے مطہر روضے پر اپنے خطاب کا آغاز کیا۔

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای منگل کے روز مشہد مقدس میں واقع امام رضا (ع) کے مقدس روضے میں نوروز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر نے گزشتہ تین سالوں کے دوران نوروز کے موقع پر کورونا کی وجہ سے مشہد مقدس کا دورہ نہیں کرتے ہوئے ایرنی عوام کے ساتھ سرکاری ٹی وی چینل کے ذریعہ خطاب کیا۔

اس پروگرام کی تفصیل KHAMENEI.IR سائٹ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس سے براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 587753

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/587753/قائد-اسلامی-انقلاب-کا-نئے-ایرانی-سال-1402-کی-مناسبت-سے-امام-رضا-ع-کے-حرم-پر-اپنے-خطاب-آغاز

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com