تاریخ شائع کریں2023 20 March گھنٹہ 18:02
خبر کا کوڈ : 587675

ایرانی وزیر خارجہ نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو نوروز کی مبارکباد دی ہے

نوروز 1402 شمسی کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو الگ الگ پیغامات میں نوروز کی مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں ایران سمیت نوروز منانے والی تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

امیر عبداللہیان نے آذربائیجان، ازبکستان، افغانستان، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان، ترکی، عراق، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ کو مبارکبادی  کا پیغام بھیجا ہے۔

انہوں نے نوروز کی مبارکبادی کے ساتھ ان ممالک کے لوگوں کیلئے خوشیوں بھرے نئے سال کی تمنا کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchqqnmm23n6-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ