تاریخ شائع کریں2023 19 March گھنٹہ 20:55
خبر کا کوڈ : 587597

صدر سید ابراہیم رئیسی کو سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے دورہ کی دعوت

 سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی کے نام ایک پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کو دورے ریاض کی دعوت دی ہے۔

یہ بات نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

بن عبدالعزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور علاقائی تعلقات کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا۔

جمشیدی نے کہا کہ صدر رئیسی نے اس دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں فریقوں کے درمیان تعاون بڑھانے کے لیے ایران کی تیاری پر زور دیا۔
https://taghribnews.com/vdcao0nm049nam1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ