QR codeQR code

صدر سید ابراہیم رئیسی کو سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے دورہ کی دعوت

19 Mar 2023 گھنٹہ 20:55

 سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی کے نام ایک پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کو دورے ریاض کی دعوت دی ہے۔


 سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی کے نام ایک پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کو دورے ریاض کی دعوت دی ہے۔

یہ بات نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

بن عبدالعزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور علاقائی تعلقات کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا۔

جمشیدی نے کہا کہ صدر رئیسی نے اس دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں فریقوں کے درمیان تعاون بڑھانے کے لیے ایران کی تیاری پر زور دیا۔


خبر کا کوڈ: 587597

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/587597/صدر-سید-ابراہیم-رئیسی-کو-سعودی-بادشاہ-سلمان-بن-عبدالعزیز-کی-جانب-سے-دورہ-دعوت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com