مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج کے خصوصی دستوں نے جنین پر حملے کے دوران دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کردیا، ایک گھنٹے کے بعد جھڑپ کے دوران ایک اور نوجوان بھی مارا گیا۔
صیہونی حکومت کی فائرنگ سے تین فلسطینیوں کی شہادت
16 Mar 2023 گھنٹہ 18:55
مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج کے خصوصی دستوں نے جنین پر حملے کے دوران دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کردیا، ایک گھنٹے کے بعد جھڑپ کے دوران ایک اور نوجوان بھی مارا گیا۔
خبر کا کوڈ: 587263