ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ میں آنے والے دو زلزلوں سے اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 48 ہزار 448 ہوگئی ہے۔
ترکیہ زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں
14 Mar 2023 گھنٹہ 15:22
ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ میں آنے والے دو زلزلوں سے اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 48 ہزار 448 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 587051