تاریخ شائع کریں2023 31 January گھنٹہ 20:55
خبر کا کوڈ : 582520

اس سال کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 35 ہو گئی

صیہونی حکومت نے ایک مہینے کے دوران فلسطینوں کے قتل کا ریکاڑد ٹوردیا اور  35 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
اس سال کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 35 ہو گئی
صیہونی حکومت نے ایک مہینے کے دوران فلسطینوں کے قتل کا ریکاڑد ٹوردیا اور  35 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

جبکہ اقوام متحدہ نے 2022 کو فلسطینیوں کے لیے خونی ترین سال قرار دیا ہے، فلسطینی وزارت صحت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ ماہ (جنوری) میں فلسطینیوں کے قتل عام میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا اور صر ایک مہینے میں 35 فلسطینی شہریوں کو شہید کیاہے۔

فلسطین کی خبر رساں ایجنسی 'وفا' کے مطابق، فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔

اس فلسطینی وزارت نے رواں ماہ (جنوری) کو 2015 کے بعد مغربی کنارے کے لیے خونی ترین مہینہ قرار دیا۔

اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں نے 8 بچوں اور ایک خاتون سمیت 35 افراد کو گولی مار کر شہید کر دیا جن میں سے 20 افراد مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے متعلق تھےجو صیہونی فوجیوں نے دو ہفتے قبل جمعرات کو انہیں قتل کردیا۔
https://taghribnews.com/vdcb55bsgrhbwsp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ