تاریخ شائع کریں2023 31 January گھنٹہ 19:54
خبر کا کوڈ : 582518

اقوام متحدہ کے ترجمان کا ایرانی شہر اصفہان کی ایک دفاعی تنصیب پر ناکام حملے پر ردعمل کا اظہار

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نےپیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایرانی شہر اصفہان کی ایک دفاعی تنصیب پر ناکام حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
اقوام متحدہ کے ترجمان  کا ایرانی شہر اصفہان کی ایک دفاعی تنصیب پر ناکام حملے پر ردعمل کا اظہار
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے ایرانی شہر اصفہان کی ایک دفاعی تنصیب پر ناکام حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

ایران کی وزارت دفاع نے اصفہان میں دفاعی صنعت کے ایک کمپلیکس میں ہفتہ کی رات گئے دھماکے کی اطلاع کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات تقریباً 23:30 بجے اصفہان دفاعی صنعت کے ایک کمپلیکس پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا، تاہم حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ 

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نےپیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایرانی شہر اصفہان کی ایک دفاعی تنصیب پر ناکام حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

ہم نے جمعہ 28 جنوری کو اسلامی جمہوریہ ایران میں اصفہان میں ایک فوجی کمپلیکس پر ہونے والے حملے کا تشویش کے ساتھ جائزہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہم علاقائی کشیدگی کے درمیان امن کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور ہم تمام فریقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں اور ممالک کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کریں اور اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کریں۔
https://taghribnews.com/vdcizrawvt1avw2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ