تاریخ شائع کریں2023 21 January گھنٹہ 14:40
خبر کا کوڈ : 581243

آیت اللہ علی رضا اعرافی کا آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
آیت اللہ علی رضا اعرافی کا آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کے بیانیہ کا متن حسب ذیل ہے:

انا لله و انا الیه راجعون

محضر مبارک مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی سبحانی(دامت برکاته)

سلام علیکم بما صبرتم

آپ کی اہلیہ جو کہ انتہائی نیک سیرت اور صالحہ خاتون تھیں، کی رحلت کی خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔

میں جنابعالی کی صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ آپ کی اہلیہ کی رحلت پر آپ سے اور آپ کے خانوادہ سے تعزیت و تسلیت عرض کرتا ہوں اور خداوند متعال سے مرحومہ کے لیے مغفرت و اعلی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر و اجر جزیل کی دعا کرتا ہوں۔

علی رضا اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ
https://taghribnews.com/vdcc0sqp12bq4i8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ