QR codeQR code

ڈاکٹر شہریاری کی شیخ راویل عین الدین سے ملاقات

8 Dec 2022 گھنٹہ 15:56

مسلم مذہبی شعبہ کے سربراہ اور روس کے مفتیوں کی کونسل کے سربراہ شیخ راویل عین الدین نے آج صبح 18ویں بین الاقوامی مسلم فورم کے آغاز سے قبل مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمید شہریاری کا خیرمقدم کیا۔ 

18 واں انٹرنیشنل مسلم فورم 7 سے 10 دسمبر تک ماسکو میں منعقد ہو گا جس میں مختلف ممالک کے سکالرز اور مفکرین شرکت کریں گے۔

خبر کا کوڈ: 576228

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/576228/ڈاکٹر-شہریاری-کی-شیخ-راویل-عین-الدین-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com