مقبوضہ علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ علاقوں کی جانب راکٹ داغے جانے کے بعد قابض حکومت کی فوج نے غزہ سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر قائم پناہ گاہ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔
مقبوضہ علاقوں میں راکٹ داغنے کے بعد صیہونیوں کا پناہ گاہیں کو کھولنے کا حکم
4 Dec 2022 گھنٹہ 12:05
مقبوضہ علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ علاقوں کی جانب راکٹ داغے جانے کے بعد قابض حکومت کی فوج نے غزہ سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر قائم پناہ گاہ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 575656