QR codeQR code

انسانی حقوق چند مجرم حکومت کا آلہ بن گیا ہے

3 Dec 2022 گھنٹہ 9:04

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی نوجوان کیخلاف کھلے عام کی فائرنگ اور ان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ  صہیونی ریاست کے جرائم کیخلاف عالمی برادری کے رد عمل کی ضرورت ہے۔


ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی نوجوان کیخلاف کھلے عام کی فائرنگ اور ان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ  صہیونی ریاست کے جرائم کیخلاف عالمی برادری کے رد عمل کی ضرورت ہے۔

"ناصر کنعانی" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ صہیونی ریاست کی فوج کی متعدد براہ راست گولیوں سے نوجوان فلسطینی عمارحمدی مفلح کی شہادت عالمی ردعمل کا مستحق ہے لیکن صہیونی مجرک کے روزانہ ہونے والے جرائم کی نہ تو انسانی حقوق کے دعویداروں کی طرف سے مذمت کی گئی ہے اور نہ ہی ان کے لیے کوئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے!

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ  انسانی حقوق چند مجرم حکومت کا آلہ بن گیا ہے۔

واضح رہے کہ غاصب صہیونی ریاست کی فوجیوں نے عمارحمدی مفلح نامی فلسطینی نوجوان کو جمعہ کی شام نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔


خبر کا کوڈ: 575462

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/575462/انسانی-حقوق-چند-مجرم-حکومت-کا-آلہ-بن-گیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com