تاریخ شائع کریں2022 19 November گھنٹہ 14:38
خبر کا کوڈ : 573758

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ کی ملاقات

تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ کی ملاقات
آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران محرم آپریشن کے 370 شہداء کی تشییع جنازہ کی برسی موقع پر صوبہ اصفہان کے عوام کی قربانیوں کی یاد میں عوام کے ایک گروپ نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح صوبہ اصفہان کے عوام کے ایک گروپ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی ﴿رہ﴾ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات صوبہ اصفہان کے شہدا کی بررسی کے موقع پر انجام پائی جو ہر سال دفاع مقدس ﴿آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران محرم آپریشن میں شہید ہونے والے 370 اصفہانی شہداء کی تشییع جنازہ کی برسی کے دن منائی جاتی ہے اور صوبہ اصفہان کے عوام کی شہادتوں اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی جاتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcenx8nvjh8ffi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ