تاریخ شائع کریں2022 2 October گھنٹہ 20:17
خبر کا کوڈ : 567496

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مجرموں کے جرائم کا فیصلہ کن جواب دے گی

یہ بات سید اسماعیل خطیب نے اتوار کے روز سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل ہاشمی کی شہادت کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مجرموں کے جرائم کا فیصلہ کن جواب دے گی
 ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ عالمی سامراج سے وابستہ دہشت گرد گروہوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنی شرمناک کارروائیوں، فسادات اور بے گناہ لوگوں کے قتل کا جواب دیکھیں گے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مجرموں کے جرائم کا فیصلہ کن جواب دے گی۔

یہ بات سید اسماعیل خطیب نے اتوار کے روز سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل ہاشمی کی شہادت کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے جنرل حمید رضا ہاشمی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہادت کو اللہ کی راہ میں مجاہدین کا تحفہ قرار دیا۔

انہوں نے بتایا کہ عالمی سامراج سے وابستہ دہشت گرد گروہوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنی شرمناک کارروائیوں، فسادات اور بے گناہ لوگوں کے قتل کا جواب دیکھیں گے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مجرموں کے جرائم کا فیصلہ کن جواب دے گی۔
http://www.taghribnews.com/vdcgyu9n3ak93t4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس