افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق کابل میں ہونے والے دھماکے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، جن میں اکثریت شیعہ ہزارہ برادری کی نوجوان خواتین کی ہے۔
اقوام متحدہ: کابل حملے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر شیعہ خواتین ہیں
1 Oct 2022 گھنٹہ 10:56
افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق کابل میں ہونے والے دھماکے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، جن میں اکثریت شیعہ ہزارہ برادری کی نوجوان خواتین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 567264