تاریخ شائع کریں2022 25 September گھنٹہ 19:24
خبر کا کوڈ : 566688

ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے 17 غیر ملکی گرفتار

ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے اروند کنار میں حساس ادارے نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک پیچیدہ کاروائی کے دوران ١۷ غیر ملکیو کو گرفتار کر لیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کی امام صادق ۳۹ آپریشنل برگیڈ کے کمانڈر نے کہا کہ سرحدوں کی نگرانی اور سرحدوں پر غیر قانونی رفت و آمد کی روک تھام کے آپریشن کے دوران ۳۹ آپریشنل برگیڈ کی اینٹلجنس ٹیم نے ایک پیچیدہ نوعیت کی کاروائی کے دوران اروند کنار کے علاقے میں ١۷ غیر ملکیوں کو گرفتار کیا جو کہ غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ان غیر ملکی باشندوں کے پاس قانونی کاغذات نہیں تھے اور غیر قانونی طور پر ملک کی سرحد عبور کرنا چاہتے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcivqawvt1aqq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ