QR codeQR code

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگی میں مجالس عزاء کا انعقاد

4 Aug 2022 گھنٹہ 15:37

مجالس عزا کا سلسلہ محرم الحرام کی ساتویں شب سے لیکر بارہوین شب تک جاری رہےگا۔مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔


حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں عظیم قربانی کی یاد میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔

گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وائرس کی روک تھام اور رہبر معظم انقلاب اسلامی  کی طرف سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی روشنی میں مجالس عزا میں عوام کو دعوت نہیں دی گئی۔

مجالس عزا کا سلسلہ محرم الحرام کی ساتویں شب سے لیکر بارہوین شب تک جاری رہےگا۔مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔


خبر کا کوڈ: 560328

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/560328/حسینیہ-امام-خمینی-رہ-میں-رہبر-معظم-کی-موجودگی-مجالس-عزاء-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com