تاریخ شائع کریں2022 6 June گھنٹہ 14:54
خبر کا کوڈ : 552470

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم دعائی کے اہلخانہ، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔

 مرحوم دعائی قدیمی مجاہد اور حضرت امام خمینی (رہ) کے دیرینہ ساتھی تھے۔سادہ زندگی، طہارت، قناعت، وفاداری، استقامت اور حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ گہری و والہانہ  محبت ان کی اہم صفات میں شامل ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت واسعہ نازل اور ان کے درجات کو بلند و بالا فرمائے۔
https://taghribnews.com/vdccmiqpx2bqp08.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ