QR codeQR code

ہم پابندیوں کے خاتمے تک ملک کی پیش رفت کو ملتوی اور معطل نہیں کریں

25 May 2022 گھنٹہ 17:13

 یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز بدھ علمائے دین کے چار ہزار شہدا کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔


 ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم ملکی ترقی کیلیے پابندیوں کے خاتمے کا انتظار نہیں کریں گے۔

 یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز بدھ علمائے دین کے چار ہزار شہدا کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

 انہوں نے ہم پابندیوں کے خاتمے تک ملک کی پیش رفت کو ملتوی اور معطل نہیں کریں گے اور اپنی ترقی لیے دوسروں کے فیصلے کا انتظار نہیں کریں گے۔

رئیسی نے مزید کہا کہ جیسا کہ دشمن کی دہمکیوں کو ملکی ترقی کے راستے میں کو‏ئی رکاوٹ نہیں سمجھتے ہیں ویسا بھی ہم ملک کی ترقی کو پابندیوں کے خاتمے پر انحصار نہیں کریں گے اور دوسروں کو اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے لیے فیصلہ کریں۔

صدر رئیسی نے مزید بتایا کہ ہم نے بارہا اس بات کو ثابت کر کے سرکاری فورمز میں اعلان کیا کہ ہماری حکمت عملی سپریم لیڈر کی وہی حکمت عملی ہے۔ لیکن اس باتوں کے باوجود ہم پابندیاں ہٹانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے پابندیوں کو بے اثر کرنے کے لیے ایک مرکز کو قائم کیا ہےجو فعال طور پر کام کر رہا ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر نے مزید بتایا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ماضی کی بنسبت لوگوں کی زندگی، کام کاج اور معیشت بہتر ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 550988

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/550988/ہم-پابندیوں-کے-خاتمے-تک-ملک-کی-پیش-رفت-کو-ملتوی-اور-معطل-نہیں-کریں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com