تاریخ شائع کریں2022 23 May گھنٹہ 14:05
خبر کا کوڈ : 550676

صیہونی دہشتگردوں کا غرب اردن کے شمالی علاقے پر حملہ، 18 فلسطینیوں زخمی

صیہونی دہشتگردوں نے شمالی غرب اردن میں قصرہ نامی دیہات پر حملہ کر کے 18 فلسطینیوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا ۔ 
صیہونی دہشتگردوں کا غرب اردن کے شمالی علاقے پر حملہ، 18 فلسطینیوں زخمی
صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے شمالی علاقے پر حملہ کر کے 18 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے شمالی غرب اردن میں قصرہ نامی دیہات پر حملہ کر کے 18 فلسطینیوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا ۔ 

باوردی صیہونی دہشتگرد اور آبادکار ہر روز مختلف بہانوں سے فلسطین کے مظلوم عوام کو شہید زخمی یا گرفتار کر لیتے ہیں۔ 

حالیہ ہفتوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور وہ اب اکثر و بیشتر فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرتے ہیں۔
http://www.taghribnews.com/vdciyuawqt1awq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس