تاریخ شائع کریں2022 19 May گھنٹہ 19:09
خبر کا کوڈ : 550209

"کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی

طالبان حکومت نے بھی الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی صحافی کے قتل کی مذمت کی تھی۔ گذشتہ ہفتہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔
"کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی
فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کے بعد افغانستان کے دارالحکومت "کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی کی گئی۔

فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کے بعد افغانستان کے دارالحکومت "کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی کی گئی۔ اس تقریب میں افغانستان کی عبوری حکومت کے بعض حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ کابل میونسپلٹی نے فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی شہادت کے ایک ہفتہ بعد یہ اقدام انجام دیا ہے۔

طالبان حکومت نے بھی الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی صحافی کے قتل کی مذمت کی تھی۔ گذشتہ ہفتہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔
 
https://taghribnews.com/vdcawwnmo49nmu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ