QR codeQR code

"کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی

19 May 2022 گھنٹہ 19:09

طالبان حکومت نے بھی الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی صحافی کے قتل کی مذمت کی تھی۔ گذشتہ ہفتہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔


فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کے بعد افغانستان کے دارالحکومت "کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی کی گئی۔

فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کے بعد افغانستان کے دارالحکومت "کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی کی گئی۔ اس تقریب میں افغانستان کی عبوری حکومت کے بعض حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ کابل میونسپلٹی نے فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی شہادت کے ایک ہفتہ بعد یہ اقدام انجام دیا ہے۔

طالبان حکومت نے بھی الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی صحافی کے قتل کی مذمت کی تھی۔ گذشتہ ہفتہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔
 


خبر کا کوڈ: 550209

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/550209/کابل-میں-بیت-المقدس-کی-علامت-اور-تصویرکی-نقاب-کشائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com