تاریخ شائع کریں2022 10 January گھنٹہ 00:04
خبر کا کوڈ : 533866

عراق میں سینئر سیاسی رہنما مقتدی صدر کی پارٹی کے ایک رہنما کو قتل کر دیا گیا

اتوار کو عراق کے کردستان علاقے کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کی نیوز ایجنسی شفق نیوز نے بتایا کہ صوبہ میسان کے العمارہ علاقے میں مقتدی صدر کی پارٹی کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔
عراق میں سینئر سیاسی رہنما مقتدی صدر کی پارٹی کے ایک رہنما کو قتل کر دیا گیا
عراق میں سینئر سیاسی رہنما مقتدی صدر کی پارٹی کے ایک رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے۔

شفق نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے میسان صوبے ميں مقتدی صدر کی سیاسی پارٹی کے ایک رہنما کو قتل کر دیا گیا۔

اتوار کو عراق کے کردستان علاقے کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کی نیوز ایجنسی شفق نیوز نے بتایا کہ صوبہ میسان کے العمارہ علاقے میں مقتدی صدر کی پارٹی کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔

حالانہ شفق نیوز نے عراقی رہنما کے قتل سے متعلق مزید تفصیلات نہیں دی۔

عراقی میڈیا نے بھی اس قتل کے اسباب یا قاتلوں کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں دی۔

عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے قتل کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ابو ریش صدر پارٹی کے سینئر رہنما تھے جن کی لاش سنیچر کی رات العمارہ کے علاقے سے برآمد ہوئی۔
https://taghribnews.com/vdcaienmi49nea1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ