تاریخ شائع کریں2021 4 December گھنٹہ 13:44
خبر کا کوڈ : 529298

اقوام متحدہ نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 16 ملین ڈالر دے دیئے

افغانستان کے مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق  یو این مشن کی طرف سے افغانستان کو  16 ملین ڈالر کیش کی امداد یکم دسمبر کو مل گئي ہے۔۔افغان مرکزی بینک کا مزید کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ سے 16 ملین ڈالر کیش امداد کو بینک منتقل کر دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 16 ملین ڈالر دے دیئے
افغانستان کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 16 ملین ڈالر دے دیئے ہیں۔

 افغانستان کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے  افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 16 ملین ڈالر دے دیئے ہیں۔ افغانستان کے مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق  یو این مشن کی طرف سے افغانستان کو  16 ملین ڈالر کیش کی امداد یکم دسمبر کو مل گئي ہے۔۔افغان مرکزی بینک کا مزید کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ سے 16 ملین ڈالر کیش امداد کو بینک منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغانستان کے مرکزی بینک نے بتایا ہے کہ مرکزی بینک مختلف اصولی طریقوں سے غربت کے خاتمے کی کوشش کر رہا ہے۔

اعلامیہ میں افغان مرکزی بینک کا یہ بھی کہنا ہے کہ لوگوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ملک کا بینکنگ نظام جلد معمول پر آ جائے گا۔ افغان ذرائع کے مطابق ملنے والی یہ نقد امداد یو این مشن افغان عوام میں تقسیم کرے گا۔
https://taghribnews.com/vdceoo8nvjh8wwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ