QR codeQR code

ترکی اسرائیل اور مصر کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو بہتر کرنے کا خواہاں

30 Nov 2021 گھنٹہ 14:57

متحدہ عرب امارات نے ترکی میں دس ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا ہے جس پر عمل کر کے ایک مختلف مستقبل کی تعمیر کریں گے۔ ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پچھلے ہفتے اربوں ڈالر معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔


ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل اور مصر کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو بہتر کرنے کا خواہاں ہیں۔

ترک صدر نے کہا کہ ترکی نے امارات کے ساتھ تعلقات بہتر کرلئے ہیں جبکہ ترکی اب اسرائيل اور مصر کے ساتھ بھی تعلقات بہتر کرنے کا خواہاں ہے۔ متحدہ عرب امارات نے ترکی میں دس ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا ہے جس پر عمل کر کے ایک مختلف مستقبل کی تعمیر کریں گے۔ ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پچھلے ہفتے اربوں ڈالر معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 528821

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/528821/ترکی-اسرائیل-اور-مصر-کے-ساتھ-سیاسی-اقتصادی-تعلقات-کو-بہتر-کرنے-کا-خواہاں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com