ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ اور دیگر ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم اور عالمی قوانین کی سراسر خلاف ورزی ہے۔
ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے
28 Nov 2021 گھنٹہ 12:20
ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ اور دیگر ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم اور عالمی قوانین کی سراسر خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 528529