تاریخ شائع کریں2021 26 November گھنٹہ 20:19
خبر کا کوڈ : 528311

میکسیکو میں مظاہروں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

میکسیکو کے پراسیکیوٹرجنرل کے دفتر نے اعلان کیا ہے ملک کے شمال مغربی شہر گوایماس کی بلدیہ کے سامنے خواتین کے حقوق کے حامیوں کے مظاہرے پر فائرنگ میں دومرد اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔
میکسیکو میں مظاہروں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
میکسیکو کے شمال مغربی شہر گوایماس کی بلدیہ کے سامنے خواتین کے حقوق کے حامیوں نے جمعرات کو مظاہرہ کیا۔

میکسیکو کے پراسیکیوٹر جنرل کے آفس نے مظاہروں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو کے پراسیکیوٹرجنرل کے دفتر نے اعلان کیا ہے ملک کے شمال مغربی شہر گوایماس کی بلدیہ کے سامنے خواتین کے حقوق کے حامیوں کے مظاہرے پر فائرنگ میں دومرد اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں مرد بلدیہ کے گارڈ تھے جو فیمنسٹوں کے مظاہرے میں شریک ہوئے تھے۔

جمعرات کو فیمنسٹوں نے میکسیکو کے مختلف شہروں میں خواتین پر تشدد کے خلاف مظاہرے کئے تھے ۔
https://taghribnews.com/vdcjvoeivuqe8tz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ