تاریخ شائع کریں2021 25 November گھنٹہ 14:24
خبر کا کوڈ : 528189

صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کا ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا،63 فلسطینی زخمی

خود ساختہ صیہونی حکومت کے روز افزوں جرائم کے باوجود فلسطینی عوام کی جانب سے استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے اور سبھی فلسطینی اپنی مقبوضہ سرزمین کی مکمل آزادی تک صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔
صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کا ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا،63 فلسطینی زخمی
صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی سائٹ صفا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے کل رات مقبوضہ فلسطین کے علاقے بئر ایوب میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر آنسو گیس کے شیل داغے اور ربر کی گولیاں فائر کر کے 63 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ جبکہ فلسطینیوں نے صیہونی جارحین پر پتھراو کیا۔

خود ساختہ صیہونی حکومت کے روز افزوں جرائم کے باوجود فلسطینی عوام کی جانب سے استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے اور سبھی فلسطینی اپنی مقبوضہ سرزمین کی مکمل آزادی تک صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc44qpo2bqis8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ