تاریخ شائع کریں2021 28 October گھنٹہ 15:18
خبر کا کوڈ : 524658

مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجی بربریت، 16فلسطینی گرفتار

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں علی الصبح قابض صہیونی فوج نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیادشبہے  میں گھر گھر تلاشی کے دوران  فلسطینی باشندوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا  اور  کم سے کم 16  فلسطینی نوجوانوں کو  وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے  میں صہیونی فوجی بربریت، 16فلسطینی گرفتار
صہیونی حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کو  کونسے تفتیشی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے اس حوالے سے صہیونی  جیل انتظامیہ  نے معلومات فراہم کر نے سے انکار دیا ہے  جس کے نتیجے میں جیل حکام کے خلاف فلسطینی باشندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں علی الصبح قابض صہیونی فوج نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیادشبہے  میں گھر گھر تلاشی کے دوران  فلسطینی باشندوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا  اور  کم سے کم 16  فلسطینی نوجوانوں کو  وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کو  کونسے تفتیشی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے اس حوالے سے صہیونی  جیل انتظامیہ  نے معلومات فراہم کر نے سے انکار دیا ہے  جس کے نتیجے میں جیل حکام کے خلاف فلسطینی باشندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  فوج کی فلسطینیوں کے خلاف اس طرح کی پر تشدد کارروائیاں معمول کا حصہ بن چکی ہیں جس میں بے گناہوں کو صہیونی جیلوں میں حراست میں لے کر  تشدد کیا جاتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjixeiouqe8mz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ