تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی عقوبت خانے الجملہ میں 93 ویں روز سے جاری بھوک ہڑتال کرنے والےفلسطینی قیدی 32 سالہ نوجوان کاید فصفوص اسرائیلی جیل کے ہسپتال منتقل ہو گیا ہے جہاں اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال پرقائم ہے۔
فلسطینی کو قید کے کئی سال بعد پہلی مرتبہ اپنے خاندان سے ملاقات
17 Oct 2021 گھنٹہ 19:03
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی عقوبت خانے الجملہ میں 93 ویں روز سے جاری بھوک ہڑتال کرنے والےفلسطینی قیدی 32 سالہ نوجوان کاید فصفوص اسرائیلی جیل کے ہسپتال منتقل ہو گیا ہے جہاں اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال پرقائم ہے۔
خبر کا کوڈ: 523012