تاریخ شائع کریں2021 26 September گھنٹہ 18:12
خبر کا کوڈ : 520393

افغانستان میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک

المیادین کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ابوعمر خراسانی کل اپنے انجام کو پہنچ گیا۔افغانستان پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور ننگرھار پر دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔
افغانستان میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک
طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ابوعمر خراسانی کل اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد دہشتگرد گروہ داعش نے کابل اور ننگرھار پر دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔

گزشتہ چند دنوں کے دوران تکفیری گروہ داعش کے ننگرھار میں ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں میں کئی طالبان اور عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے۔

طالبان کا کہنا ہے کہ جلد ہی داعش پر قابو پا لیا جائیگا۔
https://taghribnews.com/vdcb9gbsfrhb5fp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ