المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ایندھن کی پانچویں کھیپ ایسی حالت میں لبنان پہنچی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے عاشورائے حسینی کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ ایران سے ایندھن کی روانگی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
ایرانی ایندھن کی پانچویں کھیپ بھی لبنان میں داخل
23 Sep 2021 گھنٹہ 17:52
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ایندھن کی پانچویں کھیپ ایسی حالت میں لبنان پہنچی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے عاشورائے حسینی کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ ایران سے ایندھن کی روانگی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 519992