تاریخ شائع کریں2021 23 September گھنٹہ 16:47
خبر کا کوڈ : 519977

دفاع مقدس شہداء کے نام سےمزین ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامیحضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہدائے دفاع مقدس اور ایثارگروں کے دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا ہے۔

شہداء فاؤنڈیشن میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شکری نے تہران میں بہشت زہرا (س) میں ایک تقریب کے دوران رہبر معظم کا پیغام پیش کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء اور ایثارگروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: دفاع مقدس شہداء کے نام سےمزین ہے اور دفاع مقدس کے شہیدوں اور ایثارگروں کی مخلصانہ قربانیوں کو ہمشہ تاریخ میں یاد رکھا جائےگا۔حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء پر اللہ تعالی کا سلام ہو۔
http://www.taghribnews.com/vdchqwnmq23nzwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس