تاریخ شائع کریں2021 22 September گھنٹہ 16:15
خبر کا کوڈ : 519888

 صہیونی فوج کی فلسطینی گھروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران  فلسطینیوں پر تشدد

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض اسرائیلی فورسز نے  مقبوضہ بیت المقدس کے  شوفات فلسطینی کیمپ پر دھاوا بولا اورفلسطینی  گھروں میں داخل ہوکر نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
 صہیونی فوج کی فلسطینی گھروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران  فلسطینیوں پر تشدد
 صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی گھروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران  فلسطینیوں پر تشدد کرتی ہے اور ان کے گھروں میں لوٹ مار مچاکر املاک کو نقصان پہنچاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض اسرائیلی فورسز نے  مقبوضہ بیت المقدس کے  شوفات فلسطینی کیمپ پر دھاوا بولا اورفلسطینی  گھروں میں داخل ہوکر نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج  نے گھروں کےشیشے توڑ ڈالے  اور دوران کارروائی  گھروں میں موجود سامان کو روائیتی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے تباہ کر دیا جبکہ فلسطینی نوجوانوں میں کم سے کم 18 کو صہیونی فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاجن کا تاحال کوئی پتہ نہیں ہو سکا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی گھروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران  فلسطینیوں پر تشدد کرتی ہے اور ان کے گھروں میں لوٹ مار مچاکر املاک کو نقصان پہنچاتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdciv3awvt1azv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ