QR codeQR code

ایٹمی سمجھوتہ یہاں موجود وزرائے خارجہ کی گفتگو کا ایک اہم موضوع ہوگا

21 Sep 2021 گھنٹہ 21:43

ارنا کی رپورٹ کے مطابق سعید خطیب زادہ نے منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فرانس کے وزیرخارجہ کے اس بیان پر کہ ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا کہا کہ اس سے پہلے بھی وزرائے خارجہ نے اس سلسلے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔


ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا انعقاد ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات دو فریقی شکل میں انجام پائیں گے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق سعید خطیب زادہ نے منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فرانس کے وزیرخارجہ کے اس بیان پر کہ ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا کہا کہ اس سے پہلے بھی وزرائے خارجہ نے اس سلسلے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔

خطیب زادہ نے کہا کہ ایٹمی سمجھوتہ یہاں موجود وزرائے خارجہ کی گفتگو کا ایک اہم موضوع ہوگا لیکن گروپ چار جمع ایک کے ساتھ اجلاس کا انعقاد ایجنڈے میں شامل نہیں ہے بلکہ ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کے ساتھ گفتگو دوفریقی طور پر ہوگی۔ ایران کے وزیرخارجہ امیرعبداللہیان، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 519757

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/519757/ایٹمی-سمجھوتہ-یہاں-موجود-وزرائے-خارجہ-کی-گفتگو-کا-ایک-اہم-موضوع-ہوگا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com