QR codeQR code

اسرائیل کے علاوہ تمام ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں

10 Sep 2021 گھنٹہ 23:58

ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ اگر امریکہ ہمارے ساتھ ایک نئے باب میں دونوں ممالک مفادکے لیے  تعلقات قائم کرنےاور افغانستان کی تعمیر نو میں حصہ لینا چاہتا ہے تو یہ ممکن ہے، جبکہ دوسرے ممالک سے بھی تعلقات  کا قیام ممکن ہے تاہم  اسرائیل ان ممالک میں شامل نہیں۔

افغان ترجمان نے کہا کہ امریکہ ہمارے ساتھ ایک نئے باب میں داخل ہونا چاہے تو خوش آمدید کریں گے، دوسرے ممالک سے بھی تعلقات  کا قیام ممکن ہے تاہم  اسرائیل ان ممالک میں شامل نہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان امریکہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر امریکہ چاہے۔

ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ اگر امریکہ ہمارے ساتھ ایک نئے باب میں دونوں ممالک مفادکے لیے  تعلقات قائم کرنےاور افغانستان کی تعمیر نو میں حصہ لینا چاہتا ہے تو یہ ممکن ہے، جبکہ دوسرے ممالک سے بھی تعلقات  کا قیام ممکن ہے تاہم  اسرائیل ان ممالک میں شامل نہیں۔

ترجمان نے کہا  ہے کہ "یقینا ہمارا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق ہے اور نہ کبھی  نہیں ہوگا، اور مستقبل میں جب بھی مسلمانوں کی جانب سے  امداد طلب کی گئی تو ہم اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کی مدد کریں گے۔

خبر کا کوڈ: 518398

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/518398/اسرائیل-کے-علاوہ-تمام-ممالک-ساتھ-تعلقات-قائم-کرنے-لیے-تیار-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com