QR codeQR code

صہیونی فوج کی جانب سے جنین میں بلا جوازپر تشدد  چھاپہ مار کارروائی

5 Aug 2021 گھنٹہ 17:02

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کی جانب سے جنین میں بلا جوازپر تشدد  چھاپہ مار کارروائی کے دوران 6 فلسطینیوں کو بد ترین تشدد  کیا جبکہ براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا گیاجس سے راہ گیر فلسطینی بری طرح زخمی ہوگئے۔

فلسطینیوں کو شناخت کے بعد ربڑ کی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، قابض فوج کی گولیوں سے زخمی افراد کو نابلس کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کی جانب سے جنین میں بلا جوازپر تشدد  چھاپہ مار کارروائی کے دوران 6 فلسطینیوں کو بد ترین تشدد  کیا جبکہ براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا گیاجس سے راہ گیر فلسطینی بری طرح زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے سر راہ  فلسطینیوں کو شناخت کے بعد ربر کی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا قابض صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہونے والے افراد کو نابلس کے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

خبر کا کوڈ: 514153

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/514153/صہیونی-فوج-کی-جانب-سے-جنین-میں-بلا-جوازپر-تشدد-چھاپہ-مار-کارروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com